+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 03 2024 13:45:58
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ مارکیٹ العریبیہ 12350 پاپولر 12325 روپیہ المعیز 2 12325 کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12550 کمالیہ 12450 سورج 12475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حاضر میں یونائٹڈ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 11950/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودے 12470 تک کام ہو کر دوبارہ 12510 تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔