+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 04 2024 21:38:12
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں 4/5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 240/241 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ریٹ ابھی بھی انڈر کاسٹ ہی ہے۔ تاہم ابھی بکنگ 710 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 222 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔