+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 05 2024 21:21:13
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 12250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ یونائٹڈ 12225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودے 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 12590 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال وقتی مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو سے 500/600 کنٹینر کی لفٹنگ ہو جاتی ہے۔ لوڈنگ کا رش ہے۔ زیریں سندھ بھی بازار بہتر ہوا ہے وہاں بھی لوڈنگ کا رش ہے۔ دوسری جانب  فاطمہ ہاجرہ شیخو وغیرہ بھی چل پڑی ہیں۔