+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 06 2024 15:13:46
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں سنٹرل بھلوال 12800 العریبیہ 12525 پاپولر 12525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12650 کمالیہ 12500 سورج 12500 روپیہ کوئنٹل ہے۔ جنوبی پنجاب میں حاضر میں گھوٹکی 12210 یونائٹڈ ڈھرکی 12225 جے ڈی 12250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ بہتر ہے تھوڑا تھوڑا گاہک ہے۔ زیریں سندھ میں 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودے 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ وقتی فارورڈ میں سر پر بیچنے والے پھنسے ہوئے ہیں اور فارورڈ بہتر ہونے کی وجہ سے حاضر میں بھی تھوڑی تھوڑی گاہکی آئ ہے۔ نئے سیزن کی تقریباً 297000 ٹن چینی بن چکی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔