+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 07 2024 13:33:11
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوبی پنجاب میں مارکیٹ تیز ہے۔ مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ یونائٹڈ ڈھرکی 12250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 12735 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لفٹنگ بہت اچھی ہے۔ روزانہ 600 ٹرک لوڈ ہو جاتے ہیں جے ڈی سے۔ سندھ بھی ملوں پر لوڈنگ کے مسئلے ہیں 3/4 دن لوڈنگ ہی نہیں ملتی ہے جس وجہ سے حاضر میں فل حال بازار بہتر ہوا ہے۔ ابھی بھی کافی ساری ملیں نہیں چلی ہیں۔ تاہم جب ساری ملیں چلیں گی پھر مارکیٹ میں تھوڑی کریکشن آ سکتی ہے۔