+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 07 2024 14:27:04
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 118.5/119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز کے نیچے ریٹوں والے مال ہیں وہ تو پرافٹ ٹیکنگ کر رہی ہیں تاہم امپورٹرز کے مالوں کا پڑتا 120 روپیہ کلو تک کا ہے ان کو ان ریٹوں میں نقصان ہے۔