+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2024 14:34:52
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200/5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار ملتان منڈی میں 2800 روپیہ من سے ریٹ اوپن ہوئے تھے تاہم ابھی 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جو ٹریڈر برسیم سے فارغ ہوچکے ہیں وہ اب چارہ جات کے بیچ کے گاہک بن رہے ہیں۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔