+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 16 2024 12:06:04
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 2000 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 21000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 22000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ گرم ہے۔ بیچ ہی کھل کر نہیں آتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل فصل انتہای کمزور ہے۔ پچھلے سال اس وقت پر 30/40 گاڑی تک کی آمدن تھی ابھی ابھی ایک گاڑی مشکل سے پوری ہوتی ہے۔ جھاڑ بھی بہت کم ہے۔ پر ایکٹر پیداوار جہاں 3/4 من تک ہوتی تھی ابھی 30/40 کلو تک آ رہی ہے۔ فل حال لوکل فصل کمزور ہونے کی وجہ سے پاکستان میں ریٹ کافی تیز ہو گیا ہے۔ جن ٹریڈرز کے نیچے 15000/16000 پر لیے ہیں ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔