+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 23 2024 12:36:22
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ گرم ہے۔ لالا موسی لائن 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 3600/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 300/400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 8900/9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مال کھل کر ملتے ہی نہیں ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ ان ریٹوں میں بھی سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ دوسری جانب انڈیا بھی باجرے کی مارکیٹ گرم ہے اور جے پور منڈی میں 2642 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔