+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 24 2024 13:42:21
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور رمضان العریبیہ پاپولر 13050 سفینہ 13000 جھنگ 12950 بھون 12970 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13050 کمالیہ نو سیل کنجوانی 12925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں میں مارکیٹ مزید تیز ہے اور اے کے ٹی گھوٹکی ایس جی ایم الائنس 12750 جے ڈی یونائٹڈ اتحاد 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جے ڈی یونائٹڈ اتحاد 12680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فارورڈ جنوری کے سودے 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 13140/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ 12250 باندھی 12500 مٹیاری 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ملیں کھل کر مال نہیں بیچ رہی ہیں۔ جبکہ ڈیلرز نے بھی ملوں میں اونچے ریٹوں کے سودے ملوں میں لکھوائے ہوئے ہیں۔ 13 جنوری پیمنٹ پر جے ڈی مل سے 12900 تک کام ہوئے ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال بازار بہتر ہے۔ تھوڑا بہت مزید بہتر ہو تو ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے کیونکہ حاضر بازار میں 1000/1100 پڑ چکا ہے جبکہ فارورڈ میں 2000 روپیہ کوئنٹل سے زائد پیسے پڑ چکے ہیں۔ فارورڈ میں بھی ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا نفع پکا کر رہے ہیں۔