+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 26 2024 12:38:15
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ بہتر ہے اور 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں سپلائ تو زیادہ ہے کراچی گوداموں میں کافی مال پڑے ہیں لیکن زیادہ تر ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں اور مظبوط بیٹھے ہیں انڈیا کی کراپ شارٹ ہونے کی وجہ سے۔ فیصل آباد ابھی مارکیٹ اوپن نہیں ہوئ ہے نماز کے بعد ریٹ آئے گا۔