+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 26 2024 12:58:22
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2500 بھاگ ناڑی 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار سبی میں 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دادو جوار ہلکی کوالٹی کی ہوتی ہے زیادہ تر گاہک سبی کوالٹی کا بنتا ہے تاہم سٹاکسٹ خشک مال تھوڑا  تھوڑا لے جاتے ہیں۔ 
ہائبرڈ جوار گنگا 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5250/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1 گاڑی تک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔