+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 26 2024 13:35:13
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون رمضان العریبیہ پاپولر 13050 سفینہ 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13050 کمالیہ کنجوانی 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں میں اے کے ٹی گھوٹکی ایس جی ایم الائنس 12750 جے ڈی یونائٹڈ اتحاد 12775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فارورڈ جنوری کے سودے 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ اب ریٹ بھی کافی تیز ہو گیا ہے فارورڈ میں گاہکی بھی کم ہے۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ 12300 باندھی 12350 تھرپارکر 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔