+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 26 2024 18:02:27
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی 12600/12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کافی ٹائم سے مارکیٹ ادھر کی رکی ہوئ ہے۔ مال چونکہ امپورٹ میں آنے لگ گئے ہیں اور 910/20 ڈالر والے مال 11400/11500 روپیہ من تک پڑتے ہیں۔ لوکل میں اچھا ریٹ ہے امپورٹرز حاضر میں مال بیچ کر دوبارہ بک کروا لیتے ہیں۔