+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 28 2024 17:31:44
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن برانڈ کے 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن جوار کے جو دن کو ریٹ دیا تھا وہ پرانے مالوں کا ریٹ ہے جو پہلے سے ہی ادھر پاکستان پڑے ہیں  310 روپیہ کلو جبکہ جو نئے امپورٹ ہو رہے ہیں ان مالوں کی بیچ ابھی فل حال نہیں ہے۔ ان مالوں کا پڑتا ہی کافی اوپر ہے 357 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔  اس بار گنگا اور پرولائن میں فرق بھی زیادہ ہی رہنے کے امکانات ہیں۔