+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 30 2024 18:03:30
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4000/4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 9800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے لیکن ان ریٹوں میں  پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ جن ٹریڈرز نے 2800/3000 کے لیول پر مال خریدے ہیں۔ تھوڑا تھوڑا نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔