+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 04 2025 17:05:34
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے 11300/350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز کے پاس اوپر ریٹوں والے مال ہیں وہ ان ریٹوں میں مزید خریدار ہیں۔