+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 06 2025 10:43:07
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ کل 12700/12800 تک کام ہو کر دوبارہ مارکیٹ 12100/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے تھل مارکیٹ میں۔ پلانٹ والے مال پہنچ میں 12350/12450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے۔ جس کسی کو نفع پکا کرنا ہوتا ہے 50/100 کم میں بھی مال بیچ جاتا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فصل تو شارٹ ہے اور وقت بھی کافی پڑا ہے لیکن 75 روپے والا باجرہ 125 ہو چکا ہے۔ ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔