+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 06 2025 14:36:34
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11750/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ لوکل مارکیٹ تو انڈر کاسٹ چل رہی ہے سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ ٹریڈرز مزید مال خرید بھی نہیں رہے ہیں ابھی رکے ہوئے ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سست ہے۔ بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ برما سے دسمبر کے مہینے میں ماش ثابت کی ایکسپورٹ 55444 ٹن تک ہوئے ہیں۔