+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 07 2025 17:54:21
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/150 روپیہ مزید کمزور ہوئی ہے اور 10850 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ 940/50 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں ڈیمانڈ سست ہے۔