+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 09 2025 13:54:18
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13300 رمضان 13200 العریبیہ 13250 المعیز 2 13250 سفینہ 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13300 سورج 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں گھوٹکی ڈھرکی 12990 جے ڈی یونائٹڈ پیر پیمنٹ پر 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13150 اتفاق 13140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فارورڈ جنوری کے 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ 12550 باندھی 12650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹیل میں کام کاج سست ہے۔ تاہم انویسٹرز تھوڑا تھوڑا مال کے رہے ہیں۔