+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2022 15:53:13
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 6350 تک کام ہوے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آئی ہے۔ چونکہ مارکیٹ 4400 سے چلی تھی اور دیکھتے ہی دیکھتے 6400 تک کام ہو گئے تھے اس لیے پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آئی ہے۔ لیکن تھوڑی بہت کم ہو کر دوبارہ تیز ہو جاے گی۔ اگر مارکیٹ مزید نیچے آے تو خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔