+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 11 2025 17:18:00
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودے 13110/20 تک ہوے ہیں۔ ریٹیل میں کام سست ھے لیکن انویسٹر حضرات تھوڑا تھوڑا لئے جا رہے ہیں۔  گنے کی پیداوار فی ایکڑ کافی کم نکل رہی ھے۔