+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 14 2025 17:45:40
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 13100 سے 13125 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ دو تین دن کی پیمنٹ پر 13125 میں سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13200 کا گاہک ھے بیچ کم ھے۔ مارکیٹ گرم ھے۔