+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 15 2025 16:11:46
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13300 مانگنا شروع ہو گئے ہیں ڈیلر۔ بعض ڈیلر بیچ ہی نہیں دے رہے ہیں۔ جنوری کے سودے 13310 تک ہوے ہیں۔ تیزی کا رجحان ھے۔