+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 15 2025 20:53:13
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودوں کی 13325 جیسی صورتحال بن گئ ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13670 کا گاہک ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔