+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 03 2025 13:49:16
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہے۔ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 14800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان 14675 العریبیہ 14700 المعیز 2 14650 سفینہ 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14725 کمالیہ 14650 کنجوانی 14650 ہیں۔ سورج 14650 جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو نو سیل ہے اتحاد شوگر ملز 14375 روپیہ کوئنٹل جبکہ یونائٹڈ 14325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 14475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 14175 تھرپارکر 14240 ساہنگھڑ مٹیاری 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج ابی تک جنوری کے سودوں کی کٹنگ چل رہی ہے جس کی وجہ سے کام سست ہے۔ تاہم حاضر میں ملوں سے مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔