+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 02 2022 16:22:22
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد 15000/15500 پہ رکی ہوئی ہے۔ جو بیچ آتی ہے فورآ بک جاتی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 5 اگست سے مرچ کے علاقوں میں بارشیں شروع ہو جائیں گی۔ 10 اگست سے 15 اگست تک شدید بارشیں متوقع ہیں۔  اگر زیادہ بارشیں ہو جاتی ہیں تو فصل کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔