+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2022 11:24:12
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام۔ مونگ ثابت فیصل آباد 6100/6200 روپیہ من جیسے حالات ہیں حیدرآباد میں بھی 6100/6200 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق مارکیٹ تھوڑی بہت مزید نیچے آسکتی ہے۔ تاہم جب نیچے آکر دوبارہ بہتر ہونا شروع ہو تو خریداری کر لینی چاہیے کیونکہ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔