+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2022 10:31:23
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 6000/6100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 6000/6100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ جن لوگوں نے نیچے ریٹوں میں لی ہے وہ ساتھ ساتھ نفع پکا کر رہے ہیں۔