+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 20 2025 12:57:06
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16300/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مال لوڈ میں 16700/800 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15200 تک بھاؤ ہیں۔ گوار سیڈ میں گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا 5350 روپیہ تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں گوار سیڈ اور گوار گم کے 2024 کے اینڈگ سٹاک کم ہیں۔ گوار سیڈ 2.7/2.8 لکھ ٹن تک ہے جبکہ گوار گم 2 لاکھ ٹن تک سٹاک ہیں۔ پچھلے دو سالوں میں تھوڑا تھوڑا کر کے سٹاک کم ہوا ہے۔ 2023 میں 3 لاکھ ٹن تک اینڈگ سٹاک تھا جبکہ 2022 میں 3.5 لاکھ ٹن تک تھا۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں مال بھی کم ہیں جبکہ ڈیمانڈ بھی کمزور ہے۔