+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2022 11:49:44
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  سفید چنا کراچی باریک سوڈان کوالٹی 228/230  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2  227 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ وی 7 240/242  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں
ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی  235 سے 245  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 255/260  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280 سے 290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم  305/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ذرائع کے مطابق موٹے چنوں میں انڈیا کی مارکیٹ تیز ہے۔ یہاں لوکل مارکیٹ میں پڑتے سے کم میں مال فروخت ہو رہے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ 
انڈیا 12 ایم ایم  360/370 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔امیریکا 9 ایم ایم مال انتہائ کم ہیں۔