+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 10 2025 14:44:37
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 34000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 39000/39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سال انڈیا میں گجرات اور راجستھان کے علاقوں میں 7٪ بیجائی کم ہوئی ہے اور پروڈکشن 13٪ تک کم آرہی ہے تاہم کیری فارورڈ سٹاک میں کافی مال پڑے ہیں۔