+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 12 2025 01:12:54
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں کراچی مارکیٹ ایل ڈی سی 3 کے مال کے 189 تک کام ہو کر دوبارہ 187.5 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ریٹ تو کم ہے لیکن طلب اور رسد کے لحاظ سے مارکیٹ کو دیکھا جائے تو انویسٹرز زیادہ سپلائ ہونے کی وجہ سے رکے ہوئے ہیں۔ زیادہ مقدار میں خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ اور آگے مزید آمدن بھی ہے۔ لوکل وافر سپلائ کھپنے میں ابھی وقت لگ جائے گا۔