+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2022 15:18:07
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 6900 سے 6950 جیسے حالات تھے۔ کراچی 164 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دال چنا کی ڈیمانڈ بہت زیادہ ہے دال چنا شارٹ نظر آرہی ہے۔ بارشوں کی وجہ سے دال کم بن رہی ہے جبکہ ڈیمانڈ بہت ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آسٹریلیا سے جون کے مہینے میں تقریباً 450 کنٹینر کے لگ بھگ کالا چنا اور سفید چنا لوڈ ہوا ہے۔ جو آئندہ دنوں پورٹ پر آہستہ آہستہ لگے گا۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔