+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2022 15:20:32
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 150 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 6100/6200 جیسے حالات بن گئے ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل میں جیسے جیسے تھریشر چلنا شروع ہوے ہیں لائن کے لوگوں کے جذبات گرم ہوتے جارہے ہیں۔ آج مونگ کی پیداواری منڈیوں میں اسٹاکسٹ بہت زیادہ ایکٹو تھے۔ اور بھرپور خریدار تھے جسکی وجہ سے مارکیٹ گرم ہو گئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ سگے مزید بارشیں بھی متوقع ہیں۔