+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 13 2025 13:53:48
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق برما میں تعطیلات کی وجہ سے انٹرنیشنل بکنگ کے ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں۔