+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 18 2025 11:55:33
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ برما کے مال 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں مال تو کم ہیں لیکن امپورٹ میں مال آ جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے بازار ادھر سٹیبل سا ہو گیا ہے۔ تاہم آگے امپورٹ کے اوپر بازار مبنی ہے۔ اگر اسی طرح ہی امپورٹ میں مال آتے رہے تو بازار ادھر ہی 12500/13000 کے لیول پر رکا رہنے کے امکانات ہیں۔ ریٹ بھی زیادہ ہے اس لیے ٹریڈرز ان ریٹ میں سٹاک بھی نہیں کر رہے ہیں۔ ٹریڈ ہی کر رہے ہیں۔