+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 20 2025 12:19:07
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئی ہے اور 186.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے عید کے بعد آمدن متوقع ہے اور لوکل کراپ بھی شروع ہو جائی گی۔ جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔