+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 26 2025 13:10:57
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ نائجیریا سے 1310 ڈالر اور پاکستان سے 1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایف ایف کے مسائل کی وجہ سے فلحال پاکستان کے مالوں کی ڈیمانڈ سست ہے۔