+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 09 2025 13:41:49
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ سفینہ 15900 یونیکول 15950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 16000 روپیہ کوئنٹل کمالیہ 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی گروپ 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائے اتفاق شوگر ملز کے 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مہران میرپور آباد گار 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کا بھی اوپن میں کل 15590 تک سودے کٹے تھے۔ آج فل حال گاہک نہیں ہے۔ اپریل کے سودوں کے 16390/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں چیمبر میں جبکہ اوپن میں ریٹ مزید کم ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ آج لوڈنگ کھل گئ ہے تمام ملوں سے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اضافی سیلز ٹیکس ہر مل پر الگ الگ لگا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو یونٹ 1/2/3 کا 3 روپیہ کلو ہے جبکہ جے کے 1/2 کا 2.75 روپیہ کلو ڈھرکی 2.5 روپیہ کلو تک اضافی سیلز ٹیکس لگا ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔