+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 09 2025 16:47:34
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر گودام کے مالوں کے 11350 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 10 دن پیمنٹ پر 11400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔