+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 11 2025 15:37:10
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ رشیا سے 410/415 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا کی مارکیٹ کمزور ہے اور 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 400 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 125 روپیہ کلو جبکہ 410 ڈالر والا 129 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔