+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 12 2025 11:54:01
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 229/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 234 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ مالوں کے 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سے تو بیچ ہی انتہائ کمزور ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے فارورڈ میں سر پر مال بیچے ہیں ان کے پاس ڈلوری نہیں ہے۔ اور دوسری جانب جو امپورٹرز نیچے ریٹوں میں مال فروخت کر رہے تھے ابھی بازار میں بہتری کی ٹون کی وجہ سے ان کی سیلنگ بھی رک گئ ہے۔ انہوں نے بھی مال ہولڈ کر لیے ہیں۔ جس کی وجہ سے لوکل یک دم بازار کافی تیز ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے 7 دنوں میں مارکیٹ میں 38 روپیہ کلو کی تیزی آئی ہے۔ مارکیٹ میں تو تیزی کا ہی رجحان ہے۔ لیکن جیسے جیسے ریٹ اوپر جا رہا ہے۔ ساتھ ساتھ تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔