+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 12 2025 13:19:46
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13100/13400 جبکہ گولی دھنیا 13400/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔سکھری دھنیا فیصل آباد منڈی میں 12000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔