+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 14 2025 12:02:05
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 231 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 237 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ مئی جون شپمنٹ 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 250.65 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ سے بھی کھل کر مال ملتا نہیں ہے اور لوکل میں بھی جن امپورٹرز کے پاس مال ہے کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔