+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2022 15:53:45
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 9500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جب کہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں بھرپور کاشت ہے۔ جبکہ تھر پارکر میں بھی بھرپور کاشت ہے۔ تاہم گوارہ کی مندہ تیزی انڈیا کے ساتھ ہوتی ہے۔ انڈیا کی کاشت کی ریپورٹ کچھ دنوں تک شئیر کی جاے گی۔ پھر اندازہ لگایا جا سکے گا کہ مارکیٹ کا رخ کیسا رہے گا۔