+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 03 2025 12:28:46
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 3 مل مئ کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل تیز اوپن ہوے ہیں اور 16650/55 کا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بقیہ ملوں کی اپڈیٹ ٹھہر کہ کر دی جائے گی