+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 06 2025 15:20:21
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 25 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 16075 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مئی کے سودوں کی 16680 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ تھوڑی نرم ہوئی ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔