+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 07 2025 12:24:23
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم ہے اور 217.5/218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایف بی آر نے ٹریڈرز کو پکڑا ہوا ہے۔ فل حال آگے تاریخوں والے کام کھل کر نہیں ہو رہے ہیں۔ اور ایک دو ٹریڈرز نے احتیاطاً آگے پارٹیوں کو مال اٹھانے کا بھی کہا ہے۔